نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
موصل میں سرگرم تقریبا دس ہزار داعش کے دہشت گردوں کے مستقبل کے حوالے سے اختلافات شدید ہوگئے۔ الوقت - موصل شہر کی مکمل آزادی کے ہدف سے شروع کیا جانے والا موصل آپریشن، عراق میں گزشتہ دو برسوں کے دوران چلائے جانے والے آپریشنز میں سب سے مہم ہے۔ موصل شہر کی اسٹرٹیجک اہمیت اور نینوا صوبے کے شام اور ت ...
موصل کی آزادی کی مہم کے دوران داعش کے دہشت گردوں کے ایک وسیع حملے کو ناکام بنا دیا جس میں داعش کے 300 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ الوقت - عراق میں رضاکار فورس نے مغربی موصل کی آزادی کی مہم کے دوران داعش کے دہشت گردوں کے ایک وسیع حملے کو ناکام بنا دیا جس میں داعش کے 300 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
المنار کے حوالے س ...
موصل کے آخری پل کو بھی تباہ کر دیا۔ یہ پل مشرقی موصل کو مغربی موصل سے جوڑتا تھا۔
داعش سے وابستہ اعماق خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ امریکی اتحاد کے جنگی جہازوں نے منگل کے روز مذکورہ پل پر شدید بمباری کی جس کی وجہ سے پل پوری طرح تباہ ہو گیا۔ داعش کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مقامی افراد اب اس پل سے استفا ...
موصل پر مرتب ہونے والے اثرات کے مد نظر۔
اسی طرح حلب کی آزادی اور دہشت گردوں کے انخلاء کے بعد عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل کی آزادی کی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا۔ یہ اقدام بھی حلب کی آزادی سے بلند ہونے والے حوصلوں سے متاثر تھا اور اسی کے ساتھ شام اور عراق میں مزاحمت کے محاذ کے در ...
موصل سٹی سے حاصل ہونے والے دستاویزات سے پتا چلتا ہے کہ عراق کے سابق آمر صدام کی فوج کے اعلی کمانڈر داعش کی قیادت کر رہے ہیں۔ الوقت - عراق کے موصل سٹی سے حاصل ہونے والے دستاویزات سے پتا چلتا ہے کہ عراق کے سابق آمر صدام کی فوج کے اعلی کمانڈر داعش کی قیادت کر رہے ہیں۔
المیادین ٹی وی چینل نے اتوار کو م ...
موصل سٹی کی آزادی کا آپریشن عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم پر 17 اکتبوبر 2016 سےشروع ہوا ہے۔ اس آپریشن میں فوج، رضاکار فورس اور کرد پیشمرگہ شامل ہں۔
موصل سٹی کی مکمل آزادی کی مہم میں تاخیر کا اصل سبب امریکا کے دباؤ ہے۔ الوقت - عراق کی رضاکار فورس حزب اللہ کا کہنا ہے کہ موصل سٹی کی مکمل آزادی کی مہم میں تاخیر کا اصل سبب امریکا کے دباؤ ہے۔
حزب اللہ عراق کے ترجمان حعفر الحسینی نے ارنا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے شدید دباؤ کی وجہ سے موصل سٹ ...
موصل کی آزادی کے بعد عراق کا مستقبل۔ الوقت - الوقت تجزیاتی سینٹر میں ایک خصوصی اجلاس کا انعقاد ہوا جس کا عنوان تھا موصول کی آزادی کے بعد عراق کا مستقبل۔ اس اجلاس میں عراق میں ایران کے سابق سفیر جناب حسن کاظمی قمی اور تہران یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ابراہیم متقی نے اس موضوع پر اپنے نظریات بیان ...
موصل سٹی کی مکمل آزادی، عراق کا اہم نکتہ ثابت ہو سکتا ہے۔ موصل سٹی کی آزادی کی مہم 17 اکتوبر 2016 کو وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم سے شروع ہوئی اور فوج نے اس آپریشن کے دوران اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ حالیہ کچھ برسوں کے دوران عراقیوں کے لئے سب سے اہم مسئلہ داعش سے نجات پانا تھا لیکن اس گروہ کے عراق ...
موصل کے مختلف علاقوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔ الوقت - عراق کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے داعش کے خلاف مشترکہ کارروائی جاری رکھتے ہوئے مغربی موصل کے مختلف علاقوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
فوجی ذرائع کے مطابق، عراق کی فیڈرل پولیس کے جوان جمعہ کی دوپہر مغربی ...